VOOZH about

URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/تعلم

⇱ تعلم - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا


مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعلم(Learning) سے مرادکسی بھی چیز کا علم، رویے، قابلیت، اقدار، ترجیحات یا معلومات اگر پہلے سے موجود ہوں تو ان میں تبدیلی یا اگر موجود نا ہوں تو ان کا حصول ہے۔

👁 Image
ویکی ذخائر پر تعلم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔