نیب کے اہلکار سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کیس میں یونیورسٹی کے سابق بزرگ پروفیسروں/افسروں کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔
#journalistlhr#SamaaTV
جج صاحب کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر یہاں آرٹیکل 6 لگنا شروع ہو گئے تو رسیاں کم پڑ جائیں گی اور گلے زیادہ ہو جائیں گے۔ اگر جج آئین توڑے تو اس کی کیا سزا ہو گی؟ فواد چودھری
رانا ثنااللہ منشیات کیس کی دلچسپ کہانی:
راوی ٹول پلازہ پر گاڑی 3:25 منٹ پر روکی گئی۔ اے این ایف کے مطابق وہیں پر منشیات کا وزن کیا گیا جو 21 کلوگرام تھا۔ گارڈز کے ساتھ جھگڑا بھی ہوا پھر راناثنااللہ کو باہر نکالا گیا۔ وہیں پر ابتدائی رپورٹ بھی تیار کی گئی۔
1/4
ہوشیار!!! ایک شخص انصاف، تبدیلی اور ریاست مدینہ کا سودا بیچنے میں ناکام ہونے بعد اب غلامی نہیں آزادی کا چورن بیچنے نکل پڑا ہے۔
منزل کا پتا ہے نہ کسی راہ گزر کا
بس ایک تھکن ہے کہ جو حاصل ہے سفر کا
شدت پسندوں نے بابو سر ٹاپ سے 15 کلومیٹر دور سیروتفریح کے لئے جانے والی 15 گاڑیاں روک لیں۔
50 افراد میں 20 بچے بھی شامل۔ان افراد کا کہنا ہے کہ پچھلے 6, 7 گھنٹے سے پھنسے ہیں کسی نے کوئی مدد نہیں کی۔
افراد کی وزیراعظم سے مدد کی اپیل۔ شدت پسندوں نے رہائی کے بدلے اپنے مطالبات رکھ دیے۔